سافٹ وئیر




پی ڈی ایف فارمیٹ کی تمام کتابوں کو پڑھنے کیلئے ایڈوب پی ڈی ایف ریڈر ڈاون لوڈ کریں۔









کرکٹ کا سافٹ وئیر جس کے ذریعے آپ اپنے پی سی پر کام کرنے کیساتھ ساتھ تازہ ترین سکور بھی دیکھ سکتے ہیں۔ یہ سافٹ وئیرآپ کے ڈیسک ٹاپ پر کرکٹ سکور بتاتا رہتا ہے، تازہ ترین صورتحال کیساتھ ساتھ اگلے دنوں کے میچز کا شیڈول بھی بتاتا رہتا ہے۔




















وی ایل سی پلیئر ایک انتہائی بہترین میڈیا پلیر ہے ، جو بہت ساری میڈیا فائلز کو سپورٹ کرتا ہے۔ اس کا تازہ ترین ورژن حاضر ہے۔